لاہور(ڈیسک نیوز)ایف آئی اے نے اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے اینکرعمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا۔ عمران ریاض کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کی وجہ سے جہاز میں سوار نہ ہونے دیا ۔اینکر عمران ریاض کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے پر حراست میں لیا گیا، جس کے بعد انہیں سائبر کرائم گلبرگ کے دفتر منتقل کر دیا گیا۔اینکر عمران ریاض کو کچھ دیر بعد ایف آئی اے کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
تعلیمی پالیسیاں اور طلبہ کا نقصانJanuary 4, 2024