لاہور(پریس ریلیز ) راہنما مسلم لیگ ن و صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیامشروط معافی؟، وہ جو ڈٹا ہوا تھا، آج معافیاں مانگ رہا ہازمان پارک کا چی گویرا اڈیالہ میں ٹھس ہو گیا. معافی مشروط، غیر مشروط نہیں، معافی معافی ہوتی ہے. شرپسند ٹولہ کی فوٹیجز ریکارڈ کا حصہ ہیں. ویڈیوز میں واضح ہے کہ انتشاری ٹولہ ایک دوسرے پر سبقت کیلئے ریاست پر حملہ آور ہے ریاست ریڈ لائن تھی، ہے اور رہے گی۔ شرپسندوں کے سرغن نے ذاتی سیاست کیلئے ریاست کو داؤ پر لگایا ریاست سے بغاوت کرنے والوں کو معافیاں نہیں دی جاتیں۔ کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے تھے ڈٹا ہوا ہےشر پسندوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، مداری کا تماشا ختم شد۔
Related Articles
Check Also
Close