تازہ ترینپاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حلف اٹھالیا

لاہور(پاک نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔محسن نقوی کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے محسن نقوی سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدےکا حلف لیا۔خیال رہے کہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور  دیگر ارکان شریک ہوئے۔اجلاس میں محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری کا فیصلہ اتفاق رائے سےکیا گیا

Related Articles

Back to top button