جمبر(عقیل خان ) رانا محمد حیات خان نے این اے 134اور رانا سکندر حیات خاں نے پی پی 183 سے کاغذات نامزدگی ڈگری کالج پتوکی میں جمع کرادیے۔ رانا برادران پھولنگر سے ایک بہت بڑے جلوس کی صورت میں ڈگری کالج پھولنگر پہنچے۔ پھولنگر سے پتوکی تک جگہ جگہ جلوس کا استقبال کیا گیا۔ عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
بینظیر بھٹو شہید کی آج 16ویں برسی منائی جارہی ہےDecember 27, 2023