راولپنڈی(پاک نیوز)سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی نے مسلم لیگ ن سے 40 سالہ رفاقت ختم کر لی۔سردار مہتاب عباسی گزشتہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے خفا تھے اور انہوں نے رواں برس فروری میں مرکزی نائب صدر ن لیگ کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔سردار مہتاب خان عباسی نے آئندہ الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا آج لوگ کہتے ہیں ہمیں کسی اور نے جتوانا ہے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاJanuary 24, 2023