تازہ ترینپاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پاک نیوز) پیٹرولیم ڈویژن نے آج منگل 21 جولائی کے لیے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا تعین اوگرا کی جانب سےکیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button