اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار معیشت پر جبکہ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیربجلی بریک ڈاؤن پر کابینہ کوبریفنگ دیں گے۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وفاقی کابینا کے اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
شہباز شریف نے عمران خان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دیدیFebruary 3, 2023