لاہور(پاک نیوز)سیاسی ماحول گرم ،استحکام پاکستان پارٹی کی ایک اور کامیابی ،تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ذرائع کے مطابق ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے،ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، وہ آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
Related Articles
Check Also
Close