بہاولنگر(پاک نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 163 بہاولنگر سے مکمل سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں۔موصول شدہ نتائج کے مطابق اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے اعجاز الحق 84 ہزار 3 سو 12 ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے۔این اے 163 سے آزاد امیدوار شوکت محمود بسرا 75 ہزار 1 سو 15 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔