زمبابوے(سپورٹس نیوز)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور ان کی عمر 49 برس تھی، رواں برس مئی میں ہیتھ اسڑیک کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔زمبابوے کے کپتان شین ولیمز اور سابق فاسٹ بولر ہنری اولنگا نے بھی ہیتھ اسٹریک کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
آج سندھ اسمبلی میں کامیاب ہونے والے ارکان حلف اٹھائیں گےFebruary 24, 2024