تازہ ترینکھیل

قومی اسکواڈ کا پہلا دستہ دورہ بنگلہ دیش کے لئے روانہ

کراچی(نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ دورہ بنگلہ دیش کی ٹی 20 سیریز کے لیے کراچی سے براستہ دبئی ڈھاکا روانہ ہو گیا ہے۔اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابراراحمد، خوشدل شاہ اور فہیم اشرف شامل ہیں۔اکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز آئندہ ہفتے شروع ہوگی جس کے لیے کھلاڑیوں کی روانگی کا سلسلہ مرحلہ وارجاری ہے دیگرکھلاڑی اورآفیشلزاگلے چند گھنٹوں میں روانہ ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button