لاہور(پاک نیوز) پولیس نے سابق وزیر اعلٰی پنجاب اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری پرویز الہیٰ کے ڈرائیور اور گن مین کو شراب کی بوتلیں لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے چودھری پرویز الہیٰ کے ڈرائیور اور گن مین کے خلاف مختلف دفعات کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیا۔ ملزمان نے انکشاف کیا کہ چودھری پرویز الہیٰ کی ہدایات پر لاہور سے رقم بھرا لفافہ لے کر آئے
Related Articles
Check Also
Close