تازہ ترینکھیل

پاکستان انڈر18ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(ڈیسک نیوز سپورٹس) پاکستان انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان انتہائی سنسنی خیز میچ ہوا ، مقرر وقت تک پاکستان اور ملائیشیا کا سکور تین تین گول سے برابر رہا تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آوٹ پر ہوا، جہاں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔

Related Articles

Back to top button