جمبر(نامہ نگار) اندھی ڈرائیونگ طالب علم کی جان لے گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق جمبر کا رہائشی نوجوان شاہ رخ خانزادہ جوپنجاب کالج میں فسٹ ائیر کا طالب علم تھا۔ گذشتہ روز کالج کے سامنے سڑک کراس کرتے ہوئے کار ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے ٹکرانے کے بعد ٹریکٹر ٹرالا کے نیچے آکر اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ نوجوان طالب علم کی موت کی خبر سن کر شہر بھرغم کی لہر پھیل گئی۔ موت کی خبر سن کر بچے کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ طالبعلم کا نماز جنازہ رات دس بجے بھٹے والے قبرستان میں اداکرکے سپرد خاک کردیا گیا۔
Related Articles
Check Also
Close