اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے ترکیہ جائینگے۔ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم دورہ ترکیہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہونگے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم ترک عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے دورہ ترکیہ کر رہے ہیں، وزیراعظم دورہ ترکیہ میں انقرہ بھی جائینگے، وزیراعظم کی ترک صدر سے انقرہ میں ملاقات ہوگی۔
Related Articles
Check Also
Close
-
صدر زرداری کا بیٹی آصفہ کو خاتون اول بنانے کا فیصلہMarch 11, 2024