لاہور(پاک نیوز) ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔آج اسلام آباد ، سندھ،پنجاب، خیبر پختونخوا، بلو چستان ،کشمیر، اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔