اسلام آباد(پاک نیوز)سینئر سیاستدان چودھری نثار نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ ن لیگ سے رابطے اب بھی ہیں، پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ انتخابات کے بعد کریں گے، عمران سے دوستی ضرور ہے لیکن تحریک انصاف میں شامل ہوئے تو دوستی متاثر ہوسکتی ہے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
مصطفی آباد:سعد وسیم شیخ و چوہدری الیاس گجر کی حمایت کا اعلانDecember 13, 2023