اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
آئینی ترمیم کے بعدسود کا خاتمہ ناگزیرOctober 28, 2024