لاہور(پاک نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز آج شام متحدہ عرب امارات سے لاہور پہنچیں گی، مسلم لیگ ن نے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ دبئی میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کا نظریہ آگے چلانےکیلئے آ رہی ہیں، الیکشن سے پہلے معیشت کو ٹھیک کر لیا جائے گا، مریم نواز کارکنوں کیلئے امید کی کرن ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close