پشاور(پاک نیوز) اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے احکامات جاری کر دیے۔اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کے وفد نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مذاکرات میں اعظم خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تعینات کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہApril 16, 2024