اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گی اور 28 جنوری کی شام 5 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گی۔
Related Articles
Check Also
Close
-
شہباز شریف نے عمران خان کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دیدیFebruary 3, 2023