اسلام آباد(پاک نیوز) نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہو گی، نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئےJanuary 9, 2024