اسلام آباد(پاک نیوز) ترک صدر طیب اردوان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ترک صدر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کی شہبازشریف کی صلاحیت پراعتماد کا بھی اظہار کیا۔اس موقع پر نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف نے دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت پرزور دیا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دیAugust 10, 2023