اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔اجلاس میں وزیر اعظم نے پارٹی ر ہنماوں کو پنجاب میں اپنے حلقوں میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی جب کہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
ن لیگ نے حکومت بنانے کی کوششیں تیز کردیںFebruary 10, 2024