اسلام آباد(پاک نیوز)قومی اسمبلی میں ایوان کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی، وزیراعظم کا انتخاب تین مارچ کو کیا جائے گا۔گزشتہ روز ہنگامہ خیز اجلاس میں قومی اسمبلی کے 336 میں سے 302 ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔
Related Articles
Check Also
Close