اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف کا جسد خاکی پاکستان پہنچ گیا ۔ طیارہ پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا ہے، خصوصی طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون پر لینڈ کیا،طیارے میں مرحوم کے 3 ذاتی ملازمین ، اہلخانہ شامل ہے ،ذرائع کاکہناہے کہ طیارہ کوملیکس ایوی ایشن کا ہے،دبئی کے وقت کے مطابق سات بجکر بارہ منٹ پر طیارے نے پرواز بھری تھی۔
Related Articles
Check Also
Close
-
اعظم خان نگران وزیراعلیٰ کے پی تعینات، نوٹیفکیشن جاریJanuary 21, 2023