اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ فوجداری قانون میں مزید ترمیم کا بل بھی منظوری کے لیے پیش ہوگا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست خارج کر دیJanuary 9, 2023