تازہ ترینپاکستان

پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی

لاہور(پاک نیوز) پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی۔پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے جس کے مطابق بھارتی ایئر لائنز کیلئے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹررڈ طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے، بھارتی فوجی پروازوں پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا۔ہے کہ بھارتی ایئر لائنز کے لئے پاکستان کی فضائی حدود23اپریل سے بند ہے۔

Related Articles

Back to top button