لاہور(پاک ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے بھی آخر کار سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، میں نے اپنا فریضہ پورا کر دیا اب میں مطمئن ہوں،اپنا فریضہ ادا کر دیا ہے، میں نے 22 کروڑ عوام کو آوازیں دیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
کل سے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئیFebruary 16, 2024