پشاور(پاک نیوز)(ویب ڈیسک) سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ دسمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی 16 کی تاریخ ذہن میں تازہ ہو جاتی ہے، جب انسانیت کے دشمنوں نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کو مقتل گاہ میں بدل دیا تھا۔