
جمبر (نامہ نگار ) گزستہ دو دن پہلے جمبر بی ایس لنک نہر میں گرنے والا آئل ٹینکر کا اگلا حصہ تلاش کرلیا گیا. ریسکیو 1122 ٹیم نے ڈرائیور کیبن کو ڈھونڈ لیا۔
کیبن میں موجود ایک ڈیڈ باڈی کو نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ ملنے والی ڈیڈ باڈی کی 42سالہ اختر کی ہے. 45 سالہ مختار کی ڈیڈ باڈی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری۔