تازہ ترینپاکستان

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان میں آج ذی القعدہ کا  چاند  نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی۔مرکزی  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں تاہم ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ذی القعدہ 10 مئی جمعہ کو  ہوگی۔

Related Articles

Back to top button