لاہور(پاک نیوز) پاکستان میں ممکنہ طور پر پہلا روزہ 24 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کی عمر 20 گھنٹے سے کم ہوگی اس لئے 23 مارچ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث اے پی سی مؤخرکردی گئیFebruary 7, 2023