لاہور(پاک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے الوادعی ملاقات کی۔جمعرات کو ہونیوالی اس ملاقات میں وزیرِاعلیٰ پنجاب نے وزیرِاعظم کی قیادت میں ملک میں معاشی استحکام کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔نگران وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی اس قلیل مدت میں پنجاب کے ہر شعبے بالخصوص صحت، تعلیم اور مواصلاتی ڈھانچے کی ترقی کیلئے اقدامات کی تعریف کی۔
Related Articles
Check Also
Close
-
شہباز شریف وزیراعظم اور مریم وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوارFebruary 14, 2024