ڈیرہ غازی خان(پاک نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔عثمان بزدار نے عام انتخابات 2024 کیلئے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 284 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 284 سے عثمان بزدار کے چھوٹے بھائی جعفر بزدار بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑیں گے۔
Related Articles
Check Also
Close