لاہور(پاک نیوز) استحکام پاکستان پارٹی( آئی پی پی) نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ۔آئی پی پی نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 51 ٹکٹ جاری کیے اور قومی و پنجاب اسمبلی کی 6 نشستوں پر امیدوار کھڑے نہیں کیے۔استحکام پاکستان پارٹی کے مطابق پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین این اے 149، این اے 155 اور پی پی227 سے انتخاب لڑیں گے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گےJanuary 31, 2023