بین الاقوامیتازہ ترین

سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کیلئے ویزا فیس ختم کر دی

سری لنکا نے سیاحوں کو خوشخبری سنا دی، پاکستان سمیت 40 ممالک کے لئے ویزا فیس ختم کر دی۔سری لنکا کے خوبصورت گھنے جنگلات، ساحلی پٹیوں اور دیگر جگہوں کو دیکھنے کے خواہش مند افراد اب بغیر ویزا فیس کے ان جگہوں کی سیر کر سکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کے علاوہ جن ممالک کی ویزا فیس ختم کی گئی ہے ان میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، جرمنی، نیدر لینڈز، بیلجیئم، نیپال اور چین شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button