اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔اسلام آباد پولیس نےبدھ کی دوپہر بھی شاہ محمود کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ گرفتار نہ ہوسکے تھے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا: رانا ثنااللہFebruary 14, 2024