لاہور(پاک نیوز)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھوٹے بچوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس ای سی ای، نرسری اور پریپ کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹیاں دے دی گئی، اساتذہ اور بچے ماسک پہن کر سکول آئیں گے، طالبعلم سردی سےبچنے کیلئے کسی بھی قسم کا گرم یونیفارم پہن سکیں گے۔ مارننگ اسمبلی اور آوٹ ڈور ایکٹویٹی پر 31 جنوری تک پابندی ہوگی۔ بیمار طلباء کو فوری طور پر گھر بھیجوایا جائے گا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دیAugust 10, 2023