کوئٹہ(پاک نیوز ڈیسک) (ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کی 51 میں سے 45 نشستوں پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 11، پاکستان مسلم لیگ ن نے 9، جمعیت علمائے اسلام 8 اور آزاد امیدواروں 6 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔اس کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی 4، عوامی پارٹی 2 اور بلوچستان نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی روامی اور جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
Related Articles
Check Also
Close