لاہور(پاک نیوز) (ویب ڈیسک)مہنگائی سے پریشان عوام کےلئے بری خبر آ گئی،عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باعث یکم فروری سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت یکم اکتوبر سے پی او ایل کی قیمتوں کی اپنی آخری ایڈجسٹمنٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 7.85 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2.06 روپے فی لیٹر اضافہ کرسکتی ہے
Related Articles
Check Also
Close