کرائسٹ چرچ(نمائندہ سپورٹس) پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی پہلی ہی گیند پر حاصل کر لیا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیاOctober 28, 2024