اسلام آباد(پاک نیوز) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔امکانی طور پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
صدارتی الیکشن کیلئے آصف زرداری کے کاغذات منظورMarch 4, 2024