پشاور: نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس متلویOctober 2, 2024