لاہور(پاک نیوز)(ویب ڈیسک) اگلے 24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔گورنر پنجاب کو نگران وزیراعلیٰ کے اعلان سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے، آئین کے آرٹیکل 224، 224.A A اور 105 کے تحت گورنر پنجاب کو یہ ذمہ داری ادا کرنا ہے۔آج پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے آخری دن ہوگا۔ پارلیمانی کمیٹی میں ناکامی کی صورت میں معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جائے گا
Related Articles
Check Also
Close
-
شہباز شریف وزیراعظم اور مریم وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوارFebruary 14, 2024