پتوکی( ٹی اے خان)تھانہ سٹی پتوکی پولیس کے ایس ایچ او طاہر محمود خان کی ہدایت پر کاروائی، سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم دھر لیا۔کاشف چوک پتوکی کے رہائشی ملزم عظیم کے قبضہ سے پسٹل برآمد، مقدمہ درج۔ملزم عظیم نے چند روز قبل ٹک ٹاک پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا رکھا تھا۔ضلع بھر میں قانون شکنوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
تعلیمی پالیسیاں اور طلبہ کا نقصانJanuary 4, 2024