اسلام آباد(پاک نیوز)اسلام آباد عدالت نے آئندہ سماعت پرسابق وزیراعظم عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج اور کارسرکار میں مداخلت سے متعلق کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عمران خان کے 15 فروری کیلئے طلبی کے سمن جاری کر دیے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلانMarch 1, 2024