لاہور(پاک نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے رہی۔آج بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 28 پیسے سستا ہوکر 275 روپےکا ہوگیا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتیOctober 23, 2024