راولپنڈی(پاک نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جیل سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا،شیخ رشید این اے 62 سے الیکشن لڑیں گے۔شیخ رشید کے الیکشن لڑنے کے حوالے سے شیخ راشد شفیق کا کہنا تھا کہ کل جیل جاکر شیخ رشید سے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کراؤنگا, انہوں نے مزید کہا کہ میں این اے 60 سے ایکشن میں حصہ لوں گاا،کل اپنے اور شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
حسینہ بھاگ جائے گیAugust 7, 2024