اسلام آباد(پاک نیوز) (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما اور سینیئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے رات گئے رہنما پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ان کو گرفتار کر لیا گیا۔علاوہ ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔
Related Articles
Check Also
Close